ناظم بیوتات

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - بادشاہ کے گھریلو اخراجات کے محکمے کا سربراہ۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - بادشاہ کے گھریلو اخراجات کے محکمے کا سربراہ۔